تعارف

اپنی دریافت کا عمل جاری و ساری ہے، تاہم مجھے مریم افتخار کہتے ہیں اور حیاتیاتی تکنیکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے سرگرداں ہوں۔ اپنی آواز کی گونج کو اپنے کانوں سے سننے کے لیے بلاگ لکھتی ہوں اور چاہتی ہوں کہ میرے یہ مٹھی  بھر لفظ میرا کل اثاثہ ہونے کے ساتھ ساتھ میرا حوالہ بھی بن جائیں۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں